پاکستان کے شمال مغربی شہر مردان میں پولیس فورس کے قافلے کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، اس دہشتگردانہ دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس فورسز جاں بحق اور 4 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک پیغام میں اس ملک کے سیکوریٹی فورسز کے خلاف دہشتگردانہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
ابھی تک پاکستان کے شہر مردان میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
پاکستان میں دہشتگردانہ دھماکہ؛ 6 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے
7 جولائی، 2022، 7:23 PM
News ID:
84814976

تہران، ارنا – پاکستان کے شمال مغرب میں ایک دہشتگردانہ دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایران نے لاہور کی حالیہ دہشتگردانہ کاروائی کی مذمت کی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی شہر لاہور میں حالیہ دہشتگردانہ کاروائی…
-
کابل کی ایک مسجد میں خوفناک دھماکہ؛ 10 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے
تہران، ارنا- افغان میڈیا نے جمعہ کی شام کو کابل میں "خلیفہ صاحب" مسجد اور خانقاہ میں ایک ہولناک…
-
افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ
تہران، ارنا – افغانستان کے شہر مزار شریف میں واقع سب سے بڑی اور قدیم شیعوں کی مسجد 'سہ دکان'…
آپ کا تبصرہ